Goodness and Badness Are Not Equal


اللہ کے نزدیک نیک اور برا دونوں برابر نہیں ہو سکتے، اور اللہ اسی فطرت پر عقل سلیم کو بنایا۔
انسان اور حیوان میں بنیادی فرق یہی ہے کہ حیوان اچھے برے کی تمیز میں نہیں پڑتا۔ شکم پروری لذت اندوزی کے سوا کچھ نہیں جانتا۔
انسان کی عقل جتنی کام کرتی ہیں اُسکی صحت اور زندگی کے معمولیات میں طیب خبیث میں طیب ہی کو اپناتا ہے۔ اسی طرح اللہ کے حلال حرام کے دائرے میں عقلی اور اخلاقی طیب چیزوں کو ہی اپنانا چاہیے۔
خبیث کی کثرت سے مرعوب ہونا علم شعور کی بیماری ہے۔ عقل والوں کا کام نہیں کہ کثرت کی بنا  کوئی بھی چیز کو اچھی بری جانچے۔
معاشرے میں سارے لوگ کوئی چیز اپناتے ہے تو وہ فیشن بن جاتا ہے۔ فیشن کو اختیار کرنے سے پہلے یہ دیکھیں کہ اللہ اور رسول کی روشنی میں یہ جائز یا نہیں ۔
غلاظت کے ایک ڈھیر سے عطر کا ایک خطرہ زیادہ قدر رکھتا ہے۔
ایک شخص نے نبیﷺ کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا یا رسول اللہ دعا کیجئے کہ اللہ مجھے مال عطا کرے نبیﷺ فرمایے: "کم مال جس کا تو شکر کریں بہتر ہے اس زیادہ مال سے جس کی تو طاقت نہ رکھیں۔"
جب شراب کی حرمت ہوئی ایک شخص جو شراب فروش تھا  نبیﷺ سے پوچھا میں نے کچھ پیسے جمع کیے، کیا میرے لیے یہ مفید ہے کہ نیک کام میں خرچ کروں۔ نبیﷺ نے فرمایا "اگر تم حج اور جہاد میں خرچ کرو گے تو اللہ کے نزدیک مچھر کے برابر قیمت نہ رکھے گا اللہ حلال چیزوں کے سوا کوئی چیز کو قبول نہیں کرتا۔"
حضرت عمر ابن عبدالعزیز رح عراق میں حجاج بن یوسف کے تمام ظالمانہ ٹیکس ختم کر دیے وہاں کے گورنر نے خط لکھا بیت المال کی امدنی گھٹ گئی ہیں، فکر ہے کہ حکومت کی کاروبار کیسے چلیں گے۔ آپ رح نے یہی آیت تحریر فرمائی اور کہا کوئی پرواہ نہ کرو اور ان کی ڈھائی سال کی حکومت میں امدنی حجاج کی امدنی سے کئی گناہ بڑھ گئی۔ انہوں نے کہا "حجاج کو نہ دنیا کی سمجھ تھی نہ دین کی اس نے سمجھا کہ ظلم سے ملک ترقی کرتے ہیں بلکہ عدل سے اللہ کی رحمتیں اور برکتیں نازل ہوتی ہیں۔"
حلال کی جگہ حرام اور اخلاقی زندگی کی جگہ مادی زندگی کو فروغ دیا گیا تو جرائم بڑھتے ہی جائیں گے اور معاشرہ تباہ ہوگا۔ اس لیے عقل رکھنے والوں کو چاہیے کہ اللہ سے ڈرے اور حلال رزق پانچ روپے ہی کیوں نہ ہوں جو اللہ کے نزدیک پاک ہے پر قناعت کرے، اُن 100 روپیوں سے جو حرام اور ناپاک ہے۔


In the eyes of Allah, both good and bad are not equal, and Allah created the rational mind based on this nature.
The main difference between humans and animals is that animals do not distinguish between good and bad، they know nothing but pleasure.
As much as the intellect of man works, he adopts the good for his health and life. In the same way, only rational and moral good things should be adopted in the realm of halal and haram.
Being overwhelmed by the abundance of evil is a disease of consciousness. It is not fair for a wise man to judge based on abundance.
When all the people in the society adopt something, it becomes a fashion. Before adopting a fashion, see whether it is permissible or not in the light of Allah and the Messenger.
A peril of perfume has more value than a heap of filth.
A person came to the service of the Prophetﷺ and asked, O Messengerﷺ of Allah, pray for Allah to give me wealth. Prophet ﷺ replied: the less wealth with gratitude is better for you than the excess which you can't handle.
Once when alcohol was forbidden, a person who was a wine seller asked the Prophet ﷺ, I have collected some money, is it useful for me to spend it in a good deed? The Prophet ﷺ said, "If you spend in Hajj and Jihad, it will not be worth as much as a mosquito in the sight of Allah. Allah does not accept anything except lawful things."
Hazrat Omar Ibn Abdul Aziz (RA) abolished all the cruel taxes of Hajjaj Ibn Yusuf in Iraq. The governor wrote a letter saying that the income of Bait Al-Mal has decreased, he is worried about how the government's business will run. He wrote this same verse and said, "Don't worry". During his two and a half year rule, the wealth increased even more." He said, "Hajjaj had neither understanding of the world nor of religion. He understood that nations develop through oppression, but through justice God's mercy and blessings are revealed."
If Haram instead of halal and material life instead of moral life are promoted, crimes will increase and society will be destroyed. Therefore, those who have intellect should fear Allah and be content with 5 rupees which is pure near Allah against the 100 rupees which are forbidden and impure.

Comments