Respect Religious Symbols


شعيرة اس محسوس چیز کو کہتے ہیں جو کسی کی علامت ہو۔
شعائر اسلام ان اعمال و افعال کو کہتے ہیں جو مسلمان ہونے کی علامت ہو جیسا کہ نماز، اذان، حج، ختنہ، سنت کی داڑھی، دین کے مقرر فرائض، واجبات، ان کے حدود ہیں۔ 
ان چیزوں کی بے حرمت یہ ہے کہ:
انہیں نظر انداز کیا جائے یا
 عمل کرے تو ادھورا کریں یا
عمل میں حد سے بڑھ جائیں۔ 
اس آیت میں چار چیزوں کا ادب بتایا گیا ہے:
1.شعائر اسلام۔
2.حرمت والے مہینے۔
3.قربانی والے جانور۔
4.ان لوگوں کی جو اللہ کی رضا کے لیے حج کو نکلے۔

#شاعر اسلام یعنی اللہ نے حرم مکہ اور احرام کا یہ  ادب مقرر کیا کہ اس میں شکار نہ کیا جائے شکار کرنا بے ادبی اور حرام ہوگا ۔ احرام نکال دیں تو شکار کیا جا سکتا ہے لیکن وہ بھی حدود حرم کے باہر ہو۔ اور وہ جانور نہ ہو جو قربانی کے لیے لے جایا جا رہا ہو۔
#حرمت والے مہینے کی بے ادبی نہ کرو۔ ذی قعدہ، ذی الحجہ، محرم، رجب یہ اشہر حروم ہیں۔ اس میں دشمن یہاں تک کہ کافروں سے لڑنا بھی گناہ ہے۔ یہ حد اللہ نے بنائی اسمیں اپنی طرف سے زیادتی کرنا گناہ ہے۔
#قربانی والے جانوروں کی بے ادبی نہ کرو کہ انہیں تعارض يا نشانہ يا شکار کرنا منع ہے۔آج کے دور میں جانوروں کو حدود حرم سے پہنچنے سے روکا جانا یا ان سے سواری یا دودھ حاصل کرنے کے دوسرے کام لینا ناجائز ہیں۔
#لوگوں کے بے حرمتی کے معنی یہ ہے کہ جو اللہ کی رضا کے لیے حج کو نکلیں نہ ان کی مزاحمت کریں نہ انہیں تکلیف پہنچائی جائے۔
قران فرماتا ہے حرمت کی تعظیم دلوں کے تقوے کا اثر ہیں۔
مسلمانوں کو تاکید کی گئی کہ عدل کے معاملے میں دوست دشمن دونوں برابر ہونا چاہیے۔
ظلم کا جواب ظلم نہیں بلکہ انصاف سے دینا چاہیے۔

Word شعيرة mean a thing that is a sign of someone.
 Word شعائر اسلام refer to the acts and deeds that are sign of being a Muslim, such as prayer, adhan, hajj, circumcision, the beard of the sunnah, the prescribed duties of the religion, the obligations, their limits. 
Disrespecting these things mean:
*they are ignored or
*Implemented carelessly or 
*Implemention Exceed the limits.
In this verse, four things are stated to be respected:
1.Signs of Islamشعائر اسلام.
2.the holy months.
3.the sacrificial animals.
4.People who go on Hajj for the pleasure of Allah.

# Signشعائر اسلام means Allah has prescribed Mecca and Ihram (state of Umrah and Hajj) that there should be no hunting in it. If Ihram is removed, then hunting can be done, but outside the boundaries of the haram. Target must not be the animal that is being taken for sacrifice.
#Respect sacred month. Dhul-Qa'dah, Dhul-Hijjah, Muharram and Rajab are sacred months. It is a sin to fight even the enemies or disbelievers. It is assigned by Allah so no human can transgress this limit.
#Respect sacrificial animals mean don't target or kill them. In today's time, it is illegal to stop animals from reaching the haram or to using for travel or to get milk is prohibited.
#Respecting people is that those who go on Hajj for the pleasure of Allah should not be resisted nor should they be hurt. Arabs receive them saying مرحبا بضيوف الرحمن (welcome guest of Rahman)
The Quran says: Respecting the signs of Allah is the affection from hearts.
Muslims were warned that both friends and foes should be equal in matters of justice.
Violence is answered with Justice not violence.

Comments