مجاہدوں کے اعمال کا بہترین بدلہ قربت الہی ہے۔
جہاد کے لیے زاد سفر، سواری، اسلحہ پر خرچ کرنا، پھر جہاد کے لیے نکلنا، جنگل، دریا، میدان، وادی طے کرنا، سب کچھ مجاہد کے نامہ اعمال میں لکھا جاتا ہے۔
مجاہد کے بعض اعمال چھوٹے نظر آتے ہیں لیکن ان کا ثواب ان کے بہتر اعمال یعنی جہاد کے برابر دیا جائے گا۔
نفقة صغیر نفقة کبیر: یعنی
حضرت عبدالرحمن بن سمرہ رض فرماتے ہیں جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جیش العثره۔تنگ دستی کے وقت کا لشکر۔ یعنی جنگ تبوک میں لشکر تیار کیا تو حضرت عثمان رض اپنے آستین میں ایک ہزار دینار لائے اور نبی ﷺ کے گود میں ڈال دیا آپﷺ اپنی ہاتھ سے دو بار الٹ پلٹ کیا اور فرمایا اج کے بعد عثمان رض جو کام بھی کرے اسے کچھ نقصان نہیں دے گا۔ یہ نفقہ کبیر مراد لیتے ہیں۔
ابو مسعود انصاری رضی اللہ کی روایت کہ ابو عقیل رض مزدوری کر کے ادھا صاع کھجور (ایک کلو) لائے تھے۔ یہ نفقہ صغیر ہے۔
حضرت ابو مسعود انصاری کی روایت ہے کہ ایک آدمی نکیل پڑی اونٹنی لے کر حاضر ہوا اور عرض کیا : یہ اللہ کی راہ میں ہے۔ حضور (ﷺ) نے فرمایا : قیامت کے دن اس کے عوض تجھے سات سو نکیل پڑی اونٹنیاں ملیں گی۔ رواہ مسلم
حضرت زید بن خالد راوی ہیں کہ رسول اللہ (ﷺ) نے فرمایا : جس نے اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کیلئے سامان تیار کر کے دیا ‘ اس نے بھی جہاد کیا اور جس نے مجاہد کے بیوی بچوں کی اس کے بعد خبرگیری کی ‘ اس نے بھی جہاد کیا۔( رواہ البخاری ومسلم فی صحیحہما۔)
The best reward for the actions of the Mujahideen is divine pleasure.
One who spend for Jihad and it's travel, it's ride, and the expenses on weapons, also who go out for jihad, through the forest, river, plains, Valley, Everything is written in the mujahid's Deeds.
Some of the mujahid's deeds seem small, but they will be rewarded with the same reward as their better deeds, I.e. jihad.
Nafqah sagheer and nafqah Kabir: mean
Abdul Rahman bin Samrah said when the Prophet ﷺ was preparing for Jaish-al-usr'a. Battle of tabuk. Hz Usman رض brought a thousand dinars up his sleeve and put them in the lap of the prophet ﷺ. Prophet ﷺ turned his hand upside down in it twice and said, "after this, whatever Osman does will not harm him". This refer to nafqa Kabir.
Abu Masood Ansariرض narrated that Abu Aqil رض had worked through out night and brought a half saa dates (one kilo). This refer to nafqa sagheer
Abu mas'ud Ansariرض narrated that a man came with a camel and said, "This is in the way of Allah". Prophet ﷺ said, " on the day of resurrection, you will receive seven hundred camels."(Muslim)
The Prophet ﷺ said: "whoever help the mujahid for his expenses in jihad, is similar to participation in jihad and also whoever take care of the mujahid's wife and children after him is similar to participation in jihad". (Sahih-Bukhari and sahih Muslim).
Comments
Post a Comment