اللہ نے مومنین کی جان جنت کے بدلے میں خرید لی ہیں۔ اس آیت میں مفہوم عام طور سے تمام مجاہدین فی سبیل اللہ ہیں اور خاص وہ جماعت جو بیت عقبہ میں شریک ہوئے۔
اس آیت میں مومنین کی صفت بتائی گئی ہیں •تائیبون •عابدون •حامدون •سائحون •راکعون •ساجدون •اٰمیرون بالمعروف •الناهون عن المنکر •حافظون حدود اللہ۔
#تائیبون: چونکہ انسان بشری کمزوریوں کے ساتھ پیدا ہوا کبھی نہ کبھی غفلت ہو جاتی ہے ایمان والوں کی بڑی خوبی یہی بتائی گئی کہ صرف ایک بار توبہ نہیں کرتے بلکہ بار بار اللہ کی طرف رجوع کرتے ہیں۔
#عابدون: ہر وقت اللہ کی عبادت۔ دنیا کے کام بھی اللہ کے لئے ہو تو عبادت بن جاتے ہیں۔
#حامدون: اللہ کی حمد بیان کرنا فرشتے اللہ کی حمد ہر وقت کرتے ہیں۔
#سائحوں: ابو امامہ باہلی رض سے روایت ہے نبیﷺ نے فرمایا: 'ہر امت کی سیاحت کا ایک طریقہ تھا میری امت کی سیاحت جہاد فی سبیل اللہ ہے۔ ہر امت کی ایک رهبانیت تھی اور میری امت کی رہبانيت دشمن کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہونا ہے۔' ایک صحابی نے عرض کیا: یا رسول اللہ ﷺ مجھے سیاحت کی اجازت دیجیے آپﷺ نے فرمایا: میری امت کی سیاحت جہاد فی سبیل اللہ ہے۔
عبداللہ ابن عباس رض فرماتے: قران میں جہاں کہیں سائحون کا لفظ ایا ہے اس سے مراد سائمون روزہ رکھنا ہے۔
عکرمة فرماتے ہیں: یہ طالب علم ہے جو علم کی طلب میں اپنے گھر چھوڑ کر نکلتا ہیں۔ (مظہری)
سیاحت: پچھلی امتیں گھر بار چھوڑ کر روحانی ترقی کے لیے جنگلوں میں جا کر عبادتیں کرتی تھی اسلام نے اسے رهبانیت قرار دیا اس کا قائم مقام روزہ کی عبادت مقرر کیا اور روزہ اپنے گھر میں رہتے ہوئے معین وقت تک تمام خواہشات کو ترک کرنا ہے۔
#راكعون ساجدون: نماز قائم کرنا
#امر بالمعروف: دین کے لیے عملی جدوجہد کا لفظ اغاز ہیں یہ جدوجہد نهى عن المنکر کے مرحلے تک پہنچتی ہے اور فوجداری کی ضرورت پڑتی ہیں۔
#حافظون حدود اللہ: عقائد، عبادات، اخلاق، معاشرت، تمدن، معیشت، سیاست، عدالت، صلح، جنگ سب میں جو حد مقرر کیے گئے ہیں اس کی پابندی کرتے ہیں اور اس کی حفاظت بھی کرتے ہیں۔
اور ایسا کرنے والے مومنین کو بشارت دی گئی ہے۔
ان صفات کے اجتماع پر ثواب کی قوت بڑھتی ہیں۔ صرف جہاد پر نہ بیٹھیں بلکہ عبادات ہمیشہ بجا لائیں۔
Allah has purchased the lives of the believers in exchange for Paradise. This verse refers all mujahideen in general and the group who participated in the Bait Uqba particular.
This verse describes the characteristics of believers. #Taibun, #Abidoon, #Hamidoon, #Saihoon, #Rakioon, #Sajidoon, #Amiroon Bil Maruf, #Annahun anil Munkar, #Al-hafizoon HudoodAllah.
#Taiboon: Man is born with human weaknesses, sometimes he forgets and neglect. The greatest merit of the believers is that they do not repent only once but turn to Allah again and again.
#Aabidoon: Worship Allah at all times. Even if affairs of the world are done for Allah, they become worship.
#Hamidoon: Praising Allah every time. The angels praise Allah at all times.
#Saaihon: It is narrated from Abu Umamah The Prophet ﷺ said: Every nation has its own way of سياحت(pilgrimage). The pilgrimage of my Ummah is Jihad. Every nation had a way of رهبانيت(monasticism)and for my nation it is to stand firm against the face of enemy.
'Abdullah ibn 'Abbasرض narrates: where ever it is mentioned سائحون in Quran It means fasting.
Akramaرض says: It means student, who leaves his home in search of knowledge. (مظہری)
Saihoon: In the past, people used to leave their homes and lived in forests for spiritual development. Islam declared it as monasticism, instead it presented fasting as worship, and fasting is to give up all desires for a specified period of time while staying at home.
#Rakioon Sajidoon: Establishing the prayer
#Amar Bil maroof: The word practical struggle beginning for religion and this struggle reaches the stage of Nahi Anil munkar and requires armed strategy.
# Hafizoona HudoodAllah: Limits set in beliefs, worship, morals, society, culture, economy, politics, court, peace, war. A pious man follows it and protect it.
And good news has been given to the believers.
On the accumulation of these attributes, the power of reward increases. Along Jihad, one must worship Allah all time.
Comments
Post a Comment