قران کی بات فلسفی یا پیچیدہ نہیں ہوتی کہ عام انسان کی عقل کے لیے دشوار ہوں بلکہ اس کی بات آسان اور ہر انسان کے معمول کا حصہ اور جو دل پر دستک دیتی ہیں۔
اللہ کی پیدا کی ہوئی ہر چیز نشانی ہے تاکہ اللہ پر اور یوم اخر پر یقین کرنا آسان ہو۔
سورج ہر روز نئی جگہ طلوع ہوتا ہے اور نئی جگہ غروب ہوتا ہے اسی لیے دن رات کا اختلاف یعنی بڑے چھوٹے ہونا اور رنگوں کا اختلاف ہونا۔
موسموں کا بدلنا، سمندر سے بادل بننا، جدھر ضرورت ہو برسنا، زمین بغیر دلدل بنائے نہریں بہانا، سورج پودوں کو بغیر جلائے پختہ جھاڑ بنانا ہر قدم پر نشانیاں ہیں غور و فکر کرنے والوں کے لیے۔
کائنات کی ساری چیزیں ایک محکوم نظام میں پابندی کے ساتھ اپنا کام کیے جا رہے ہیں۔ اس کائنات میں جو بھی اپنے کام پابندی سے کرے یا نہ کرے ہر کسی کو ایک دن حساب دینا ہوگا۔
یہ آیت عقیدہ اخرت کی دلیل ہے۔ انسان بس انکھیں کھول کر دیکھنا ہے کہ موجودہ دنیاوي زندگی میں ہر چیز مشاہدے میں نہیں دی گئی یہاں ایمان کے ساتھ اللہ کی اطاعت کرنا اور یقین رکھنا کہ ائندہ جو حقیقتیں اپنی نظر سے بالاتر ہے ایک دن منظر عام اور جزا کے طور پر ہمیں ملنے والا ہے۔
The Quran is not a philosophy or a complex thing for a common man's intellect, it is simple and part of routine of every man life and which knocks on everyone's heart.
Everything God has created is a sign and make us easy to believe in God and the day of judgement.
The sun rises every day in a new place and sets in new place. Hence the difference in day and night i.e. being bigger or smaller and difference in colors.
Changing seasons, water droplets becoming clouds from the sea, raining where necessary, the earth flows rivers and streams without making swamps, the sun makes little plants stronger without burning, there are signs at every step for those who reflect.
All things in the universe are bounded to mighty system. Everyone in this universe who does or does not do their work will have to account one day.
This verse is an argument for the belief of the hereafter. It is human to ponder over that everything in the present worldly life has not been given in observation. Obedience, faith and belief that all unseen will come in glance one day and everyone is rewarded.
Comments
Post a Comment