اللہ عزو جل کی عظمت و قدرت عظیم سلطنت کی ایک نشانی سورج اور چاند ہے۔ دونوں اپنی جگہ کمال ہے۔ ایک جگمگاتا (combust and generate) ہے۔ ایک خود منور (reflect) ہوتا ہے۔
چاند شروع میں چھوٹا ہوتا ہے رفتہ رفتہ اپنے کمال کو پہنچ کر گھٹنا شروع ہوتا ہے اور واپس اگلی حالت پر آ جاتا ہے۔
قوی مگر ہلکی روشنی کو نور کہتے ہیں۔ قوی اور تیز روشنی کو ضیاء کہتے ہیں سورج ضياء ہے اور چاند نور۔
شمس اور قمر کو ایک خاص زمانہ، مکان اور صفات کے اعتبار سے مخصوص مقدار پر رکھا گیا ہیں، جس سے رات اور دن کے اوقات پتہ چلتے ہیں۔
اور خاص حدود مقرر فرمائیں جیسے چاند اپنا دورہ ہر مہینے پورا کر لیتا ہے اس کی منزلیں 29-30 ہوتی ہیں بلکہ چاند ایک دن غایب رہتا ہے عموما چاند کی منزلیں 28 کہی جاتی ہیں۔
سورج کا دورہ سال بھر میں پورا ہوتا ہے اس کی منزلیں 365 دن ہیں۔
قدره منازله: یہاں چاند کی منزلیں مراد ہیں۔ چونکہ سورج کی منزلیں الات رصديه حسابات کے بغیر معلوم نہیں ہو سکتے طلوع غروب ایک ہی ہیت میں سال کے تمام ایام میں ہوتا ہے ایک مشاہدے میں کون بتا سکتا ہے کہ سورج کون سی منزل میں ہے۔ بخلاف چاند کے حالات ہر روز مختلف ہوتے ہیں چاند کو دیکھ کر بے علم لوگ بھی مشاہدے اور تجربے سے تاریخ کا پتہ چلا سکتے ہیں۔
شمسی اور قمری قدیم زمانے سے معروف ہے۔
کوئی بھی شخص نماز روزہ حج زکوۃ عدت کے معاملے قمری شریعت کے مطابق ہی استعمال کرے۔ اپنے کاروبار تجارت وغیرہ شمسی استعمال کرسکتا ہے۔ مسلمانوں میں رمضان اور حج کے اوقات قمری ہی سے معلوم ہوتے ہیں۔ جنوری فبروری کے علاوہ کوئی اور معلومات نہ ہونا صحیح نہیں۔ فقہاء کرام نے قمری حساب کو فرض کفایہ قرار دیا۔ یہ سنت انبیاء ہے موجب برکت و ثواب ہے۔
اللہ کی پیدا کی ہوئی مشینوں سے سال، مہینے، تاریخ، اوقات، ایک ایک منٹ کا حساب ملتا ہے۔ نہ کبھی رفتار میں فرق ہوتا ہیں، نہ اگے پیچھے ہوتے ہیں، نہ مرمت کا وقفہ ہوتا ہے، نہ گریزنگ کی ضرورت ہوتی ہے، جس شان سے ازل میں چلا دیا چل رہے ہیں۔
یہ بے فائدہ پیدا نہیں ہوئے بڑی بڑی حکمتیں ہیں عقل و دانشمند لوگوں کے لیے۔
جب اللہ اپنی دلیل قدرت سے بات سمجھاتا ہے تو بندوں کے لیے دل میں عظمت جلال محبت الٰہی بھرنے کا انمول موقع ہوتا ہے۔
The Sun and The Moon are the signs of Allah's great empire. Both are in their place of perfection. Sun combust and generate. Moon reflects.
The moon is small at beginning of it's cycle, gradually reaching its perfection, it begins to return to it's initial state.
Bright and clear light is called Noor. Strong and luminous light is called Zia, the sun is Zia and the moon is Noor.
Sun and Moon are located on certain time, place and attributes, which signify the hours and night and day.
And set on certain limits as the Moon completes its rotation every month, in 29-30 days, also moon is invisible one day, usually called the moon's destinations are 28days.
The Sun's revolution is fulfilled throughout the year its destinations are 365 days.
Word قدره منازله Here it is the moon's destinations. Since the sun's destinations cannot be known without observation calculations. In one observation no one can tell which destination the sun is in. The conditions of the moon are different every day by looking at the moon, even unaware people can signify the date from observation and experience.
Solar and lunar have been known since ancient times.
Muslim should use the fasting, prayer, Hajj, zakat in accordance with the lunar law which is known from Lunar calendar only. He can use his business trade etc in solar calender. It is unfair for a Muslim to have no information other than January-February. The jurists considered lunar calculation as a duty of sufficiency. This is the used by all Prophets and a blessing and reward.
These natural Machines created by Allah account for years, months, dates, times, even minutes. There is never difference in speed, there is no repair break, no greeze is required, they are driven in the past to till date.
They were not created in vain, a great wisdom is hidden for the wise.
When Allah explains his argument with power, this becomes a valuable opportunity for the servants to fill the heart with divine love.
Comments
Post a Comment