Devils Incitement


یہ آیت اس زمانے میں نازل ہوئی جب مخالفت حد کو پہنچ چکی تھی اور نبی ﷺ کو اس کشمکش پر اللہ کی نصرت اور فیصلے کا انتظار رہنے لگا۔
اللہ فرماتا ہے کہ: شیاطین اور کافروں کو تعلق قائم کرنے میں ازاد چھوڑ دیا۔ شیاطین کافروں کو گناہوں پر مجبور کر دیتے ہے اور گناہ کی خوبی ان کے دلوں پر مسلط کر دیتے، خرابی پر نظر ہونے نہیں دیتے۔
جو خود ہی اپنے اختیار سے بدخواہ کے بہکاوے میں آجائیں اس کا غم کیوں۔
جو سزا کے مستحق ہو جاتے ہیں ان کے لیے آزمائش نہیں ہوتی بلکہ مہلت دی جاتی ہے تاکہ حجت تمام ہو۔ اللہ ان کے معاملہ میں نبی ﷺ کو جلدی عذاب ہونے کے بجائے صبر کی تلقین کرتا ہے۔
جب قوم نبی کی ناقدری کرتی ہے تو اللہ کا قانون حرکت میں آتا ہے، اسی طرح جب مسلمان اسلام کی ناقدری کرے تو بھی اللہ کا قانون حرکت میں آتا ہے۔ مسلمان اسلام کو نافذ کرنے کے بجائے اہستہ اہستہ دائرے اسلام سے ازاد چلے جاتے ہیں۔ ان پر مخلص اہل علم کی کاوش بیکار  ہونے لگتی ہیں۔

This verse was revealed at the time when oppression had reached its limit and the prophet ﷺ began to wait for Allah's help and judgment on this conflict.
Allah says: "the Devils and the disbelievers have been freed to make a connection". The Devils force the unbelievers to sin and impose the virtue of sin on their hearts.
Why grieve about those who seduce the ill-wisher by their own authority.
Those who deserve punishment are not examined any more, but given respite, so that the argument is completed. Allah urges the prophet to be patient in their affairs instead of them to be punished quickly.
When the nation devalues the Prophet, the law of punishment of Allah comes in action, similarly when Muslims devalues Islam, the law of punishment of Allah comes in action. Instead of establishing Islam, Muslims gradually walk away from its boundaries. The efforts of sincere scholars on them become useless.

Comments