دولت دنیا چند روزہ ہے یہ اللہ کی نزدیک مقبولیت کی علامت نہیں بلکہ مومن کے لیے خطرے کی چیز ہے۔
مالداروں سرمایہ داروں کو دنیا کی نعمتیں جو دی گئی وہ چند روزہ ہی ہیں آخرت کا عذاب ان کے لیے یقینی ہے۔ نبیﷺ اور مومنوں کو جو نعمت دی گئی (قران ہدایت جنت اللہ کی رضا) وہ بہت بہتر ہے۔ لہذا مومن کو چاہیے کہ صبر کریں اور ان کے مال کی طرف خواہش کی نگاہ اٹھا کر نہ دیکھیں۔
کفار اللہ کے ہاں مبغوض ہیں لیکن عیش کر رہے ہیں مومن غربت اور افلاس میں ہیں، واقعہ ایلہ کے وقت نبی ﷺ اپنے الگ حجرے میں تشریف فرما تھے حضرت عمر رضی اللہ حاضر ہوئے اور دیکھتے ہیں کہ نبی ﷺ ایک کھردرے بوریے پر لیٹے ہیں جس کے نشانات بدن مبارک پر پڑ رہے ہیں۔
حضرت عمر رضی اللہ یہ دیکھ کر رو پڑے اور عرض کیا: کسری اور قیصر کیسی نعمتوں میں ہیں آپ اللہ کے محبوب کی معیشت کا یہ حال۔
نبی ﷺ اللہ نے فرمایا: ابن خطاب کیا تم اب تک شک میں ہو، یہ لوگوں کو دنیا ہی میں دے دیا گیا آخرت میں کوئی حصہ نہیں وہاں عذاب ہی عذاب ہے۔
یہی وجہ تھی کہ نبی ﷺ دنیا سے بے تعلقی پسند فرماتے باوجود یہ کہ پوری قدرت حاصل تھی کہ راحت کا سامان جمع کر لیں، لیکن سب کچھ جو موجود تھا خرچ کر ڈالتے، کل کے لیے کچھ نہ رکھتے۔
ابو سعید خدری نقل کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا: مجھے تم لوگوں کے بارے میں جس چیز کا سب سے زیادہ خوف ہے وہ دولت دنیا ہے جو تم پر کھول دی جاوے گی۔(ابن ابی حاتم)
نبی ﷺ امت کو آنے والی فتوحات دولت کی فراوانی کی خبر دی یہ خوش ہونے کی چیز نہیں اس میں مبتلا ہو کر اللہ کی یاد سے غافل نہ ہو جانا۔
ابی بن کعب فرماتے ہیں: جو یہ سمجھے کہ کھانا پینا لباس ہی اللہ کی نعمت ہے اور ہدایت ایمان جنت اللہ کی نعمت نہیں تو اس کے اعمال حسنات کم ہو جاتے ہیں اور عذاب سامنے آ موجود ہوتا ہے۔
آگے فرمایا کہ نماز کی پابندی کرو اور اہل عیال کو بھی تاکید کرو اس کو۔
The wealth of the world is for few days. It is not a sign of closeness with Allah, but a threat to believer.
For billionaires and capitalists enjoyment is only a few days the punishment of the hereafter is certain for them. The blessing (Quran Hidaya, paradise, Allah's pleasure) given to the prophet ﷺ and to the believers is far better. So the believer should be patient and not to look at their possessions with a wishful eye.
Disbelievers are wrathed near Allah but blessed with luxuries, on contrary Believers are in poverty and chaos, once Prophet ﷺ was resting in his house. Umar رض visited and saw
the Prophet ﷺ lying on a rough sack with traces of it left on his blessed body.
Umarرض cried and said, "the life of the Roman and the Persian emporers are luxurious, you are beloved to Allah and this is your state.
The Prophet ﷺ said: "Oh Ibn Khattab! Are you in doubt until now, wealth has been given to them in this world, there is no part in the hereafter for them is only punishment.'
This is why the Prophet ﷺ stayed away from worldly desires, despite having full power to collect comfort, rather he spend everything that he owned, keeping nothing for tomorrow.
Abu Saeed Khudriرض quotes that the Prophet ﷺ said: "what I fear most about you is the wealth of the world that will be opened to you".(Ibn Abi Hatem)
The Prophet ﷺ foretold the Ummah, about the abundant wealth comes from victories. It is not a happy thing but it may abstain from rememberance of Allah.
Ubbi bin ka'bرض says: "whoever believes that food clothing shelter is only the gift of Allah, and that faith, guidance, jannah, Allah's pleasure is not the gift of Allah. His good deeds are reduced and the punishment is present".
Next verse confirms the attitude of leaving worldly desires is gained from establishing prayer. The obligatory and the voluntary.
Comments
Post a Comment