حضرت کعب رض فرماتے ہیں:
• سلیمان علیہ السلام کہیں سفر پر جاتے تو اپنے تخت پر سوار ہوتے اپنے اہل عیال، نوکر، لشکر، روٹیوں کے تنور، سالن کی دیگیں ساتھ لیتے، بعض دیگیں اتنی بڑی ہوتی کہ دس اونٹ کا گوشت آجائے۔ چوپائیوں کا میدان اپنے سامنے بنواتے۔ ہوا ان سب کو لے چلتی۔
• ایک بار یمن کو جاتے میں مدینہ کے اوپر سے گزرے تو فرمایا: یہ نبی آخر الزماں کی ہجرت گاہ ہے، ان کے ماننے والوں کو خوشخبری ہو۔
• کعبہ پر سے گزرے تو بت نظر آئے اور آگے بڑھے۔
• کعبہ رونے لگا۔ اللہ نے کعبہ پر وحی کی اور پوچھا: تو کیوں رو رہا ہے؟ کعبہ نے کہا: مجھے اس چیز نے رلایا کہ تیرے نبی اور تیرے دوست میرے پاس سے گزرے میرے پاس نماز نہیں پڑھی۔ میرے پاس بت رکھے ہیں تجھے چھوڑ کر جن کو پوجا کی جاتی ہے۔
• اللہ نے وہی بھیجی: تو نہ رو۔ کچھ مدت بعد میں تجھے سجدہ کرنے والے چہروں سے بھر دوں گا۔ ایک نبی پیدا ہوگا جو تجھے آباد کرے گا۔ اپنے بندوں پر حج فرض کروں گا جو تیری طرف پروانوں کی طرح لپکیں گے اور چاہیں گے۔ اور تجھے بتوں اور پجاریوں سے پاک کروں گا۔
پھر سلیمان علیہ السلام طائف پہنچے جہاں چونٹیوں کی وادی تھی۔ قتادہ نے کہا یہ شام کی زمین تھی۔ چونٹیاں مکھیوں کی طرح تھی۔ بعض نے کہا چونٹی لنگڑی تھی۔
• انسان حیوانات کو بے عقل سمجھتے ہیں اور انہیں جمادات کا صیغہ مونث میں ذکر کرتے ہیں۔ عورتوں کے لیے بھی صیغہ مونث ضعیف عقل ہونے کی وجہ سے جمادات کی ضمیر استعمال کی جاتی ہے۔
• لیکن چونٹیاں اپنے کو ذی عقل سمجھتے ہیں اور ایک دوسرے سے اہل عقل کی ضمیر سے خطاب کرتے ہیں۔ اللہ نے ان کا تذکرہ ایسے ہی کیا۔
• چونٹیاں کام کے لیے بل سے باہر نکلی ہوئی تھی نادانستہ سلیمان علیہ السلام کی فوج روند نہ ڈالے۔
• بعض نے کہا ہو سکتا ہے سلیمان علیہ السلام ہوا میں سوار ہو ان کی ایک فوج زمین پر چل رہی ہو۔
• بعض نے لکھا ایک چونٹی نے دوسرے چونٹیوں سے کہا: ایسا نہ ہو کہ تم سلیمان علیہ السلام کی لشکر کی شان دیکھنے میں اللہ کا ذکر بھول جاؤ جو تمہاری ہلاکت کا ذریعہ بن جائے۔ یہ بات سلیمان علیہ السلام کو تین میل دور سے سنائی دی۔
مقاتل لکھتے ہیں کہ: جو مخلوق بات کرتی، ہوا اسے سلیمان علیہ السلام تک گوش گزار کر دیتی تھی۔
Hazrat Kaab رض said:
• *Whenever Solomonع went on a journey,* he would ride on his throne, took with him his family, servants, army, ovens for bread, pots for cooking, some pots were so big that they could hold the meat of ten camels. He would build a field for cattle in front of him. The wind would carry them all.
• *Once, when he was going to Yemen,* he passed over Medina and said: This is the place of migration of last prophet, good news to his followers.
• *When he passed by the Kaaba,* he saw the idols and moved forward.
• *The Kaaba started crying.* Allah revealed to the Kaaba and asked: Why are you crying? The Kaaba said: This made me cry because your prophet and your friends passed by me and did not pray near me. I have idols in me that are worshipped besides you.
• *Allah sent message: So you do not cry.* After some time, I will fill you with faces that will prostrate. A prophet will be born in you. I will make Hajj obligatory on My servants who will fly towards you like butterflies and desire to touch you. And I will cleanse you of idols and polithiests.
• *Then Solomon ع reached Taif,* where there was a valley of ants. Qatada said that this was the land of Syria. The ants were like flies. Some said that the ant was lame.
• *Humans consider animals to be disintellect* and refer to them in the feminine form as objects. The feminine form is also used for women because of their weak intellect.
• *But the ants consider themselves intelligent* and address each other with the pronoun of intelligent people. As Allah mentioned them in this way.
• The ants had come out of their burrows for work, one of the ant said: army of solaimanع may not inadvertently trample you.
• Some wrote that the ant said to the other ants: *"Looking at the glory of the army of Solomonع you might not forget the remembrance of Allah with which you may get trample by his army."* Solomonع heard this from three miles away.
• Some said that Solomonع may be riding in the air and one of his army is walking on the ground.
• Muqatil writes that: *The air used to transmit the speech of the creature to Solomonع.*
Comments
Post a Comment